
آج مجھے جرمنی کے شہر برلن میں آئے ہوئے پورے 2 مہینے اور 7 دن ہو چکے ہیں.
کسی بھی ملک یا علاقے میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے „زبان“ سیکھنا سب سے زیادہ اہم ہوتا بے. چنانچہ اپنی آمد کے 2 ہفتے بعد ہی میں نے Kapitel Zwei میں داخلہ لیا اور اب A1. 2 کر رہی ہوں. اس مدت کے دوران جتنا میں برلن کو جان پائی، پیش خدمت ہے.